یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموںو کشمیر
شعبہ اسٹیٹ
ٹینڈر نوٹس برائے کینٹین
یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں کشمیر کو کینٹین چلانے کے لیے سر بمہرٹینڈر مطلوب ہیں
شرائط :
۱۔ ٹینڈر دستاویزات شعبہ اسٹیٹ آفس جامعہ ہذا سے دفتری اوقات کار میں مورخہ 15-12-2021تک وصول کیے جا سکتے ہیں ۔
۲۔ ہر لحاظ سے مکمل ٹینڈر مورخہ 17-12-2021تک بذریعہ رجسٹر ڈاک دن 12:00PM بجے دفتر اسٹیٹ آفیسر /سیکرٹری کینٹین کمیٹی جامعہ ہذا وصول کیے جائیں گے۔ برائے راست کوئی بھی ٹینڈر وصول نہیں کیا جائے گا ۔
۳۔ نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والے ٹینڈر شامل نہیں کیے جائیں گے۔
۴۔ مورخہ 17/12/2021کو دن 02:00PMبجے نمائندگان کی موجودگی میں کینٹین کمیٹی ٹینڈر کھولے گی ۔
۵۔ کینٹین کمیٹی بغیر وجہ بتائے ٹینڈر مسترد /منسوخ کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔
نوٹ : مزید معلومات کے لیے سیکر ٹری کینٹین کمیٹی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
شہاب اصغر
اسٹیٹ آفیسر / سیکرٹری کینٹین کمیٹی